پروال[4]
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں۔ a disease of the eyelids in which the eyelashes fall off and new crooked hairs come out; a style